ٹور پیڈو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بجلی پیدا کرنے والی مچھلی کی ایک قسم جو اپنی برقی قوت سے شکار کو بے حس کر کے مار دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بجلی پیدا کرنے والی مچھلی کی ایک قسم جو اپنی برقی قوت سے شکار کو بے حس کر کے مار دیتی ہے۔